Peace Be Upon Him Likhna Jaiz Hai? | درود کی جگہ یہ لکھنا جائز ہے؟ Blog October 20, 2022 0Comments سوال نمبر : انگریزی میں نام محمدپر (ﷺ) کی جگہ (PBUH) لکھنا کیسا ہے؟جواب : انگریزی میں بھی اگر نام محمدﷺ لکھیں تو (ﷺ) کی جگہ (PBUH) لکھنا منع ہے۔ (ﷺ) جوکہ درود ہے وہی لکھنا اور پڑھنا ہوگا۔