یہ علامہ مولانا شہزاد قادری تُرابی کی آفیشل ویب سائٹ ہے جو اُنکی زیرِنگرانی و سرپرستی میں ہےہمارا مقصد لوگوں کے دلوں کو قرآن و حدیث سے منور کرنا، تحفظِ ناموسِ رِسالت، ادبِ رسول اورعشقِ نبی صلى الله عليه وآله وسلم کے فروغ سے اسلامی اخوت و بھائی چارگی اور ایک اُمت ہونے کا درس دینا، اور خصوصاً دورِ حاضر میں درپیش اُمتِ مسلمہ کو فرقہ واریت جیسے خطرناک مسئلے کا سدِباب کرنا ہے۔
آئیے اِس نیک مشن اور کارِخیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیجیئے اور دعوتِ حق کو عام کرنے میں سوشل میڈیا پر اِس پیج کے مواد کو زیادہ سے زیادہ پھیلا کر صدقہ جاریہ کریں۔