غسل کے مسائل اور آسان حل
چھپکلی اگر جسم پر گر جائے تو نہانا ضروری ہے؟
سوال نمبر : چھپکلی اگر جسم پر گر جائے تو کیا نہانا ضروری ہے؟
جواب : چھپکلی اگر جسم پر گرجائے تو جسم ناپاک نہیں ہوتا اور اگر کپڑوں پر گر جائے تو کپڑے بھی ناپاک نہیں ہوتے لہذا نہاناضروری نہیں ہے۔
#Askmufti #Question #Answers #Post #Ahkam #Quran #Hadees
