کیا نگینوں کی کوئی تاثیر ہوتی ہے؟
سوال نمبر : پتھروں کے متعلق کیا حکم ہے۔ کیا ناموں سے انگوٹھی میں پتھر پہنے جاتے ہیں اوران پتھروں کو پہننے سے کوئی مالی فائدہ بھی ہوتا ہے؟ (سائل:
جواب : آدمی کے ناموں سے پتھروں کا حساب کتاب نکالنا یہ صرف پیسے کمانے کا ایک فن ہے۔ اس کے علاوہ یہ کہنا کہ فلاں پتھر پہننے سے آدمی پھلتاہے، مالدار بن جاتا ہے۔ یہ سب بے بنیاد باتیں ہیں۔ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ انگوٹھی میں کتنا ہی شاندار اور قیمتی پتھر آپ پہن لیں، اس سے قسمتیں نہیں بدلتیں۔
#Ask #Question #Answer #Sawal #Jawab #Shariah #Askmufti
