Aurton Ke Masail, Aurtoo k Liye Wazu Karke Make Up Karna Jaiz Hai?
سوال نمبر 8: کیا خواتین وضو کرنے کے بعد میک اپ کرکے نماز پڑھ سکتی ہیں؟ (سائل: بنت جابر ،لیاری کراچی)
جواب : جی ہاں! خواتین وضو کرنے کے بعد میک اپ کرکے نماز پڑھ سکتی ہے۔ نماز بھی ہوجائے گی اور وضو پر بھی کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
