Na Mehram Ladka Ladki Ke Ahkam

Na Mehram Ladka Ladki Ke Ahkam

کیا غیرمحرم سے دوستی جائز ہے؟

اسلام میں غیرمحرم سے محبت کرنے اور مراسم بنانے کا کیا حکم ہے؟

نا محرم لڑکے اور لڑکی کو تعلیم کس عمر تک دے سکتے ہیں؟

جواب

ترمذی شریف کی حدیث نمبر 2165 میں ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی کسی (نامحرم) عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ملے (ورنہ) ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوگا۔
ہمارے نوجوان لڑکے، لڑکیوں کو یہ باتیں دقیانوسی معلوم ہوتی ہیں۔ وہ آزادی مانگتے ہیں۔
دیں ہاتھ سے دیکر گر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلمان کا خسارہ
دنیا کو ہے پھر معرکۂ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا

Leave a comment

About us

Maulana Shehzad Turabi is an Islamic scholar of Ahle Sunnat Wal Jamat.
He is a preacher and writer of 100 Islamic books as well.

Follow Us

Contacts

Maulana Shehzad Turabi2026 All rights reserved.